قائم مقامی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - قائمقام ہونا، کسی اور کی جگہ پر قائم ہونا، غیرمستقل طور پر کسی کے بجائے کام کرنا، نیابت، نمائندگی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - قائمقام ہونا، کسی اور کی جگہ پر قائم ہونا، غیرمستقل طور پر کسی کے بجائے کام کرنا، نیابت، نمائندگی۔